21 اپریل، 2018، 7:34 PM

جنوبی سوڈان کے وزیر کا مصر میں انتقال

جنوبی سوڈان کے وزیر کا مصر میں انتقال

جنوبی سوڈان کی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے وزیر دفاع کا مصر کے دورہ کے دوران انتقال ہوگيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی سوڈان کی حکومت کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان کے وزیر دفاع جنرل جیمز اگونگو کا مصر کے دورہ کے دوران انتقال ہوگيا ہے۔ جنوبی سوڈان کی حکومت کے مطابق جنوبی سوڈان کے آرمی چیف مصر کے دورے کے دوران اچانک بیمار پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل جیمز اگونگو ایک سال قبل جنرل پال مالونگ کی برطرفی کے بعد آرمی چیف مقرر کیے گئے تھے۔

News ID 1880196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha